🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
240. فيما آخى النبي ﷺ بينه (وبينه)
ان لوگوں کا بیان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27235 ترقیم الشثری: -- 28405
٢٨٤٠٥ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن ابي فروة قال: قال ابن ابي ليلى: كان رسول الله ﷺ آخى بين (حمزة وزيد) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (زيد وحمزة).
(٢) مرسل؛ ابن أبي ليلى تابعي.

حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زید اور حضرت حمزہ کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28405، ترقيم محمد عوامة 27235)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28405 in Urdu