مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
242. الرجل يقول للرجل: لبيك
جو آدمی دوسرے شخص کو کہے: لبیک (میں حاضر ہوں)
ترقیم عوامۃ: 27243 ترقیم الشثری: -- 28413
٢٨٤١٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا ابو عوانة عن مغيرة عن ابي وائل قال: كان إذا دعي قال: لبى الله، ولا (يقول) (١) : لبيك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (تقول).
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے ارشاد فرمایا: جب کسی کو پکارا جائے تو وہ یوں کہے: اللہ نے مجھے حاضر کردیا یوں نہ کہے: میں حاضر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28413، ترقيم محمد عوامة 27243)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28413 in Urdu