مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
243. (ما قالوا): في الرجل يقيد غلامه
جن لوگوں نے یوں کہا اس آدمی کے بارے میں جو اپنے لڑکے کو مقید کر دے
ترقیم عوامۃ: 27244 ترقیم الشثری: -- 28414
٢٨٤١٤ - حدثنا ابن مهدي (عن سفيان) (١) عن سعد بن يوسف بن يعقوب قال: قالوا لطاووس في عبد له، فقال: ما له مال (فاكاتبه) (٢) ولا هو صالح فازوجه، وكان يكره الضرب، ويقول: القيد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز، م].
(٢) في [أ، ب، ط]: (فإذا رأيته)، وفي [هـ]: (فأداريه).
حضرت سعد بن یوسف بن یعقوب فرماتے ہیں کہ چند لوگوں نے حضرت طاؤس سے اپنے کسی غلام کے متعلق عرض کیا: نہ تو اس کے پاس مال ہے کہ میں اس کو مکاتب بنا دوں نہ ہی وہ نیک ہے کہ میں اس کی شادی کر دوں اور وہ شخص مارنے کو ناپسند کرتا تھا: آپ نے فرمایا: اس کو قید کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28414]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28414، ترقيم محمد عوامة 27244)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28414 in Urdu