مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
اس باب میں کوئی عنوان نہیں
ترقیم عوامۃ: 27271 ترقیم الشثری: -- 28441
٢٨٤٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن عمرو بن شعيب ان قتادة -رجلا من (بني مدلج) (١) - قتل ابنه، فاخذ (منه عمر) (٢) مائة من الإبل: (ثلاثين) (٣) حقة، وثلاثين جذعة، واربعين خلفة (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (مدح).
(٢) في [هـ]: (عمر منه).
(٣) في [ك]: (ثلثين).
(٤) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك عمر.
حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ تحقیق قتادہ نے جو کہ بنی مدلج کا ایک آدمی تھا اپنے بیٹے کو قتل کردیاتو عمر نے سو اونٹ لیے تیس حقہ (یعنی چوتھے سال میں چلنے والے) اور تیس جذعہ (پانچویں سال میں چلنے والے) اور چالیس حاملہ اونٹنیاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28441]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28441، ترقيم محمد عوامة 27271)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28441 in Urdu