مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
اس باب میں کوئی عنوان نہیں
ترقیم عوامۃ: 27272 ترقیم الشثری: -- 28442
٢٨٤٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن علي بن زيد بن جدعان عن القاسم بن ربيعة عن ابن عمر قال: خطب رسول الله ﷺ يوم فتح مكة فقام على درج الكعبة، فقال:"الحمد لله (الذي) (١) صدق وعده، ⦗٩⦘ ونصر عبده، وهزم الاحزاب وحده، الا إن قتيل العمد الخطا بالسوط (او) (٢) العصا فيه الدية مغلظة، مائة من الإبل اربعون خلفة في بطونها اولادها" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ب]: (و).
(٣) ضعيف؛ لضعف ابن جدعان، أخرجه أحمد (٤٥٨٣)، وأبو داود (٤٥٤٩)، والنسائي ٨/ ٤٢، وابن ماجه (٢٨)، والشافعي ٢/ ١٠٨، والحميدي (٧٠٢)، وأبو يعلى (٥٦٧٥)، والدارقطني ٣/ ١٠٥، والبيهقي ٨/ ٤٤، والبغوي (٢٥٣٦)، وعبد الرزاق (١٩٥٢٧).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ والے دن خطبہ دیاپس آپ کعبہ کی سیڑھی پر کھڑے ہوئے پھر فرمایا ”تمام تعریفیں اس اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں کہ جس نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا، اور اپنے بندے کی مدد کی، اور تن تنہا گروہوں کو شکست دی خبردار تحقیق کوڑے یا چھڑی میں خطائے قصد کی وجہ سے قتل ہونے والے شخص میں دیت مغلظہ ہے یعنی سو اونٹ ہیں جس میں سے چالیس ایسی (حاملہ) اونٹنیاں ہیں کہ ان کی اولاد ان کے پیٹ میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28442]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28442، ترقيم محمد عوامة 27272)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28442 in Urdu