🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
اس باب میں کوئی عنوان نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27273 ترقیم الشثری: -- 28443
٢٨٤٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في اسنان الإبل في الدية قال: ثلاثون خلفة، وثلاثون جذعة، وعشرون ابنة مخاض، وعشرون ابنة لبون.
حضرت حسن سے دیت کے حکم میں اونٹ کی عمروں کے بارے میں مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ تیس حاملہ، اور تیس سال میں چلنے والے، اور بیس دوسرے سال میں چلنے والے، اور بیس تیسرے سال میں چلنے والے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28443، ترقيم محمد عوامة 27273)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28443 in Urdu