🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. الرجل تجب عليه الدية وهو من أهل البقر أو الغنم
آدمی پر دیت واجب ہو جائے اور وہ گائے یا بکریوں کا مالک ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27278 ترقیم الشثری: -- 28448
٢٨٤٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن ان عمر وعثمان قوما الدية وجعلا ذلك إلى المعطى، إن شاء فالإبل وإن شاء فالقيمة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ أشعث ضعيف، ولم يدرك الحسن ﵀ عمر.
حضرت حسن سے مروی ہے کہ عمر اور عثمان نے دیت کی قیمت لگائی اور اس کو دینے والے کی طرف سپرد کردیا، اگر چاہے تو اونٹ دے اور چاہے تو قیمت دیدے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28448، ترقيم محمد عوامة 27278)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28448 in Urdu