🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. الرجل تجب عليه الدية وهو من أهل البقر أو الغنم
آدمی پر دیت واجب ہو جائے اور وہ گائے یا بکریوں کا مالک ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27279 ترقیم الشثری: -- 28449
٢٨٤٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن محمد بن عمرو ان عمر بن عبد العزيز قال: إن كان الذي اصابه من الاعراب فديته مائة من الإبل لا يكلف الاعرابي الذهب ولا الورق ودية الاعرابي إذا اصابه الاعرابي مائة من الإبل فإن لم تجد العاقلة إبلا فعدلها من الشاء (الفا) (١) شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (ألفي).
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا کہ اگر قتل کا مرتکب اعرابی ہو تو اس کی دیت سو اونٹ ہیں، دیہاتی کو سونے اور چاندی کا مکلف نہیں بنایا جائے گا اور دیہاتی کو جب دیہاتی قتل کردے تو اس کی دیت سو اونٹ ہیں، پس اگر رشتہ دار اونٹ نہ رکھتے ہوں تو اس کی مثل بکریوں میں سے دو ہزار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28449]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28449، ترقيم محمد عوامة 27279)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28449 in Urdu