مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. الرجل تجب عليه الدية وهو من أهل البقر أو الغنم
آدمی پر دیت واجب ہو جائے اور وہ گائے یا بکریوں کا مالک ہو
ترقیم عوامۃ: 27281 ترقیم الشثری: -- 28451
٢٨٤٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: إن شاء (القروي) (١) اعطى مائة ناقة، او مائتي بقرة، او الفي شاة، ولم يعط ذهبا، قال: إن شاء اعطى إبلا ولم يعط ذهبا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (القوي).
ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے عرض کیا کہ دیہاتی اگر چاہے تو سو اونٹ یا دو سو گائے یا دو ہزار بکریاں دیدے اور سونا نہ دے؟ تو انہوں نے فرمایا کہ چاہے تو اونٹ دے دے اور سونا نہ دے۔ ابن جریج کا ارشاد ہے کہ عطاء نے فرمایا کہ کہا جاتا تھا ”اونٹ والوں پر اونٹ، اور گائے والوں پر گائے اور بکری والوں پر بکریاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28451، ترقيم محمد عوامة 27281)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28451 in Urdu