🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. الرجل تجب عليه الدية وهو من أهل البقر أو الغنم
آدمی پر دیت واجب ہو جائے اور وہ گائے یا بکریوں کا مالک ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27280 ترقیم الشثری: -- 28450
٢٨٤٥٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن طاوس قال: قال ابي: يعطون من اي صنف كان بقيمة الإبل يومئذ ما كانت إذا ارتفعت، وإن انخفضت فقيمتها] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
ابن طاؤس کا قول ہے کہ میرے والد صاحب نے فرمایا کہ دیت کو اس د ن کی اونٹوں کی قیمت کے حساب سے ادا کریں گے چاہے جتنی بیَ ہو، چاہے کسی بھی نوع (بکری، گائے) وغیرہ سے ادا کریں، اگر اونٹوں کی قیمت زیادہ ہو اور اگر کم ہو تو اس نوع کی قیمت ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28450]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28450، ترقيم محمد عوامة 27280)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28450 in Urdu