مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في الموضحة كم فيها؟
کسی شرعی حکم کو واضح کرنے میں مقدار کتنی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27325 ترقیم الشثری: -- 28499
٢٨٤٩٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (يحيى) (١) بن عبد الملك بن ابي (غنية) (٢) عن ابيه عن الحكم وحماد قالا: في الموضحة خمس من الإبل] (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ح، ط، هـ]: (عقبة).
(٣) سقط الخبر من: [جـ].
حضرت حکم اور حماد کا ارشاد ہے کہ سر اور چہرہ کے ہڈی کے ظاہر ہونے والے زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28499، ترقيم محمد عوامة 27325)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28499 in Urdu