مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في الآمة كم فيها؟
برائیں "الآمة" کے معاملے میں کسی خاص رقم، دیت، یا دیگر شرعی امور کا ذکر
ترقیم عوامۃ: 27341 ترقیم الشثری: -- 28517
٢٨٥١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن (محمد) (١) بن (عمرو عن) (٢) عمر بن عبد العزيز قال: في الآمة ثلث الدية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [هـ]، وفي [ع]: (عمر عن).
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا کہ دماغ کی جھلی کو جو زخم پہنچ جائے اس میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28517، ترقيم محمد عوامة 27341)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28517 in Urdu