مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في الآمة كم فيها؟
برائیں "الآمة" کے معاملے میں کسی خاص رقم، دیت، یا دیگر شرعی امور کا ذکر
ترقیم عوامۃ: 27342 ترقیم الشثری: -- 28518
٢٨٥١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن جويبر عن الضحاك: قال: في الآمة ثلث الدية.
حضرت ضحاک کا ارشاد ہے کہ دماغ کی جھلی کو پہنچنے والے زخم میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28518]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28518، ترقيم محمد عوامة 27342)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28518 in Urdu