🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. المنقلة كم فيها؟
جس زخم میں ہڈی نکل آئے اس کی دیت کتنی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27352 ترقیم الشثری: -- 28528
٢٨٥٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن عامر عن علي قال: في المنقلة خمس عشرة من الإبل ارباعا: ربع جذاع، وربع حقاق، وربع بنات لبون، وربع بنات مخاض (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أشعث.
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد کہ جس زخم سے ہڈی نکل آئے اس میں پندرہ اونٹ چار حصوں میں دیے جائیں گے، ایک چوتھائی پانچویں سال میں چلنے والے اونٹ، اور ایک چوتھائی چوتھے سال والے، اور ایک چوتھائی تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں اور ایک چوتھائی دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28528]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28528، ترقيم محمد عوامة 27352)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28528 in Urdu