مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. أرنبة الأنف والوترة (وجائفة) الأنف
ناک کے بانسے، نتھنے اور ناک کے پردے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27400 ترقیم الشثری: -- 28577
٢٨٥٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: في الروثة ثلث الدية، وإن اصيب من الروثة الارنبة او غيرها ما لم يبلغ العظم فبحساب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (الروثة).
حضرت مجاہد کا ارشاد ہے کہ ناک کی چونچ کے کٹنے میں دیت کا تیسرا حصہ ہے اور اگر چونچ سے بانسہ کو یا کسی اور حصہ کو بھی زخم پہنچ گیا تو جب تک ہڈی تک زخم نہ پہنچ جائے تو اس وقت تک اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28577]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28577، ترقيم محمد عوامة 27400)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28577 in Urdu