مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. أرنبة الأنف والوترة (وجائفة) الأنف
ناک کے بانسے، نتھنے اور ناک کے پردے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27401 ترقیم الشثری: -- 28578
٢٨٥٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: في الانف جائفة؟ قال: نعم.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے پوچھا کہ کیا ناک کے اندرونی زخم کا بھی اعتبار ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ہاں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28578]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28578، ترقيم محمد عوامة 27401)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28578 in Urdu