مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. أرنبة الأنف والوترة (وجائفة) الأنف
ناک کے بانسے، نتھنے اور ناک کے پردے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27402 ترقیم الشثری: -- 28579
٢٨٥٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن ابي نجيح عن مجاهد انه كان يقول: في جائفة الانف ثلث الدية، فإن (انفذ) (١) (فالثلثان) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أنفذت).
(٢) في [ب، ط، م]: (الثلثان).
حضرت مجاہد سے منقول ہے کہ وہ ناک کے اندرونی زخم کے بارے میں دیت کے تیسرے حصے کا کہا کرتے تھے۔ پھر اگر وہ بڑھ جائے تو دو تہائی کا کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28579]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28579، ترقيم محمد عوامة 27402)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28579 in Urdu