مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. (الحاجبان) ما فيهما؟
ابروئوں کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27417 ترقیم الشثری: -- 28595
٢٨٥٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عبد الكريم بن ابي المخارق انه بلغه عن بعض اصحاب النبي ﷺ (ان) (١) (في الحاجب) (٢) (يتحصحص) (٣) شعره (انه) (٤) فيه كله الربع، وفيما ذهب منه فبحساب (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م، ك]: زيادة (أن).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].
(٣) في [ط]: (بتخصص)، وفي [ب، م]: (بتحصص)، وفي [هـ]: (يتحصص).
(٤) في [جـ، م، ك]: (أن).
(٥) مجهول؛ لإبهام شيخ عبد الكريم، وعبد الكريم ضعيف.
حضرت ابن جرویج کا ارشاد ہے کہ مجھے عبدالکریم بن ابی المخارق نے بتایا ہے کہ ان کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی نے یہ بات بتائی ہے کہ ابرو کے بال جھڑگئے ہوں تو اس پور ی ابرو میں تو دیت کا چوتھائی ہے اور جس میں ابرو میں کچھ جھڑ چکے ہوں تو اسکے حسا ب سے دیت دینا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28595، ترقيم محمد عوامة 27417)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28595 in Urdu