🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. (الحاجبان) ما فيهما؟
ابروئوں کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27418 ترقیم الشثری: -- 28596
٢٨٥٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: (١) كان يقال: ما كان من اثنين من (الإنسان) (٢) الدية، وفي كل واحد منهما نصف الدية، وما كان من واحد ففيه الدية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (فا).
(٢) في [ط]: (الأسنان).

حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ یوں کہا جاتا تھا کہ انسان کے جو اعضاء جوڑے والے ہیں ان میں دیت ہے اور ان میں سے ایک میں آدھی دیت ہے اور جو اعضاء اکیلے ہیں ان میں (پوری) دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28596، ترقيم محمد عوامة 27418)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28596 in Urdu