🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. شعر الرأس إذا لم ينبت
سر کے بالوں کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27419 ترقیم الشثری: -- 28597
٢٨٥٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المنهال (بن) (١) خليفة ⦗٤٠⦘ العجلي عن سلمة بن تمام (الشقري) (٢) قال: مر رجل (بقدر) (٣) فوقعت على راس رجل (فاحرقت) (٤) شعره، فرفع (إلى) (٥) علي فاجله سنة، فلم ينبت فقضى فيه علي بالدية (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ، ب، ط] (السندي)، وفي [ح، م]: (المنفري).
(٣) في [م]: (بفدر).
(٤) في [أ، ب، ط]: (فأحرق).
(٥) في [م]: (إلي).
(٦) ضعيف؛ لضعف المنهال بن خليفة.

حضرت سلمہ بن تمام شقری نے فرمایا کہ ایک آدمی ہنڈیا کے پاس سے گزرا تو وہ اس کے سر پر گرگئی اور اس کے بال جل گئے تو بات حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پہنچی تو انہوں نے اس کو سال کی مہلت دی لیکن بال نہ اگے تو انہوں نے اس میں دیت کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28597، ترقيم محمد عوامة 27419)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28597 in Urdu