🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. إذا ذهب سمعه وبصره
سماعت اور بصارت ضائع کرنے کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27441 ترقیم الشثری: -- 28619
٢٨٦١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة (ان) (١) الحسن سئل عن رجل رمي بحجر او ضرب على راسه فذهب سمعه وبصره وانقطع كلامه فقال: ديات، في سمعه (دية) (٢) ، وفي بصره (دية) (٣) ، وفي لسانه دية، (فقيل) (٤) للحسن: ربح، فقال: والله ما ربح ولا افلح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [أ، هـ]: (وقيل).

حضرت قتادہ سے مروی ہے کہ حسن سے ایسے شخص کے بارے سوال کیا گیا کہ جس کو پتھر مارا گیا یا اس کے سر کو مارا گیا پھر اس کی قوت گویائی ختم ہوگئی اور اس کی نظر اور شنوائی بھی چلی گئی؟ تو حسن نے فرمایا کہ اس میں کئی دیتیں لازم ہوں گی ایک اس کے کان کی ایک اس کی آنکھوں کی، اور ایک اس کی زبان کی تو حسن سے کہا گیا کہ ”پھر تو وہ اچھا رہا“ تو آپ نے جواب دیا کہ نہ وہ اچھا رہا ہے اور نہ اس نے فلاح پائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28619]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28619، ترقيم محمد عوامة 27441)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28619 in Urdu