مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. إذا ذهب صوته ما فيه؟
گونگا کرنے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27449 ترقیم الشثری: -- 28626
٢٨٦٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن محمد بن إسحاق عمن سمع القاسم بن محمد وسئل عن رجل ضرب (حنجرة) (١) رجل فذهب صوته، فقال: فيها الدية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (منخرة)، وفي [أ، ك]: (حنجر).
حضرت محمد بن اسحاق ایسے شخص سے روایت کرتے ہیں کہ جس نے قاسم بن محمد سے سنا جبکہ ان سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جس نے کسی دوسرے آدمی کے نرخرہ پر ضرب لگائی تھی جس سے اس کی آواز ختم ہوچکی تھی تو انہوں نے جواب دیا کہ اس میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28626]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28626، ترقيم محمد عوامة 27449)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28626 in Urdu