🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. الرجل تضرب عينه فيذهب بعض بصره
بینائی متاثر ہونے کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27455 ترقیم الشثری: -- 28632
٢٨٦٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام (عن) (١) عمر بن عامر عن قتادة عن سعيد بن المسيب ان رجلا اصاب عين رجل فذهب بعض بصره وبقي بعض، فرفع ذلك إلى علي فامر بعينه الصحيحة فعصبت، وامر رجلا (ببيضة) (٢) فانطلق بها وهو ينظر حتى (انتهى) (٣) بصره، ثم (خط) (٤) (عند) (٥) ذلك (عليها) (٦) قال: ثم نظر في ذلك فوجده سواء، فقال: (اعطوه) (٧) بقدر ما نقص من بصره من مال الآخر (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (بن).
(٢) في [أ، ب، ط]: (بيضته).
(٣) في [أ، ب، ط]: (ينهى).
(٤) في [أ، ب، جـ، ط]: (حط).
(٥) في [أ، ب، ط]: (عته).
(٦) في [هـ]: (علمًا).
(٧) في [أ، ب، جـ، ك، م]: (فأعطوه).
(٨) حسن؛ عمر بن عامر صدوق.

حضرت سعیدبن مسیب سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے کی آنکھ کو زخمی کردیا، اس کی بینائی کا کچھ حصہ ختم ہوگیا۔ یہ مقدمہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لایا گیا آپ اس کی ایک آنکھ کو باندھنے کا حکم دیا اور ایک کو انڈا لے کر چلنے کا حکم دیا اور آدمی دیکھتا رہا یہاں تک کہ اس کی نظر ختم ہوگئی پھر اس جگہ ایک نشان گاڑ دیا سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ پھر اس آدمی نے دوسری آنکھ میں سے دیکھا تو انہوں نے اس کو درست پایا تو علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اس کو دوسرے کے حال سے نظر میں نقصان کے بقدر حصہ دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28632]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28632، ترقيم محمد عوامة 27455)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28632 in Urdu