مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. اليد كم فيها؟
ہاتھ کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27496 ترقیم الشثری: -- 28673
٢٨٦٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء: في اليد تستاصل خمسون، قلت: امن المنكب او من الكتف؟ قال: لا، بل من المنكب.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ عطاء نے فرمایا ہے کہ ہاتھ کو جب جڑ سے اکھاڑ دیا جائے تو اس میں پچاس اونٹ دیت ہے میں نے پوچھا کہ شانے سے کٹ جائے یا مونڈھے سے؟ تو انہوں نے جواب دیا نہیں بلکہ مونڈھے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28673، ترقيم محمد عوامة 27496)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28673 in Urdu