مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. اليد كم فيها؟
ہاتھ کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27489 ترقیم الشثری: -- 28666
٢٨٦٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) ابن ابي ليلى عن عكرمة بن خالد عن رجل من آل عمر قال: قال رسول الله ﷺ:"في اليد خمسون" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عن).
(٢) مرسل ضعيف؛ ابن أبي ليلى ضعيف، والرجل تابعي، وانظر: [٢٨٥٠٢].
حضرت عکرمہ بن خالد اٰل عمر کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ہاتھ میں پچاس اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28666]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28666، ترقيم محمد عوامة 27489)
ترقیم عوامۃ: 27490 ترقیم الشثری: -- 28667
٢٨٦٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عمارة عن ابي بكر ابن عمرو بن حزم قال: كان في كتاب رسول الله ﷺ لعمرو بن حزم: في اليد خمسون (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ أبو بكر بن عمر بن حزم تابعي.
حضرت ابوبکر بن عمرو بن حزم کا ارشاد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمرو بن حزم کو خط لکھا اس میں تھا کہ ہاتھ میں پچاس اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28667]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28667، ترقيم محمد عوامة 27490)
ترقیم عوامۃ: 27491 ترقیم الشثری: -- 28668
٢٨٦٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن عاصم ابن ضمرة عن علي قال: في اليد نصف الدية (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عاصم صدوق.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہاتھ میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28668]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28668، ترقيم محمد عوامة 27491)
ترقیم عوامۃ: 27492 ترقیم الشثری: -- 28669
٢٨٦٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن الشعبي عن علي قال: في اليد نصف الدية خمسون: من الإبل ارباعا، ربع جذاع، وربع حقاق، وربع بنات لبون، وربع بنات مخاض (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ أشعث ضعيف.
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ ہاتھ میں آدھی دیت ہے یعنی پچاس اونٹ چار حصوں میں ہوں گے ایک چوتھائی پانچویں سال میں چلنے والے اور چوتھائی چوتھے سال میں چلنے والے اور ایک چوتھائی تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں اور ایک چوتھائی دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28669، ترقيم محمد عوامة 27492)
ترقیم عوامۃ: 27493 ترقیم الشثری: -- 28670
٢٨٦٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن عاصم (عن علي) (١) قال: في اليد نصف الدية (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) حسن؛ عاصم صدوق.
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ ہاتھ میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28670]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28670، ترقيم محمد عوامة 27493)
ترقیم عوامۃ: 27494 ترقیم الشثری: -- 28671
٢٨٦٧١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن عامر عن عبد الله قال: في اليد نصف الدية اخماسا] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف، والشعبي لا يروي عن ابن مسعود.
حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ ہاتھ کی دیت پانچ حصوں میں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28671، ترقيم محمد عوامة 27494)
ترقیم عوامۃ: 27495 ترقیم الشثری: -- 28672
٢٨٦٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن محمد بن إسحاق عن حكيم ابن حكيم عن عمرو بن شعيب قال: كان فيما وضع ابو بكر وعمر من (القضية) (١) في الجراحة: اليد إذا لم ياكل بها صاحبها ولم (ياتزر) (٢) ولم يستطب بها فقد تم عقلها، فما نقص فبحساب (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (القعية).
(٢) في [ط]: (بتر).
(٣) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك عمر ولا أبا بكر.
حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ حضرت ابوبکر اور عمر نے زخم کے بارے میں جو فیصلہ فرمایا تھا وہ یہ تھا کہ ہاتھ سے جب نا تو صاحب الید کھا سکے اور نا تہہ بند باندھ سکے اور استنجاء کرسکے تو اس کی دیت پوری ہوگی اور جو زخم اس سے کم ہو تو اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28672، ترقيم محمد عوامة 27495)
ترقیم عوامۃ: 27496 ترقیم الشثری: -- 28673
٢٨٦٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء: في اليد تستاصل خمسون، قلت: امن المنكب او من الكتف؟ قال: لا، بل من المنكب.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ عطاء نے فرمایا ہے کہ ہاتھ کو جب جڑ سے اکھاڑ دیا جائے تو اس میں پچاس اونٹ دیت ہے میں نے پوچھا کہ شانے سے کٹ جائے یا مونڈھے سے؟ تو انہوں نے جواب دیا نہیں بلکہ مونڈھے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28673، ترقيم محمد عوامة 27496)
ترقیم عوامۃ: 27497 ترقیم الشثری: -- 28674
٢٨٦٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: إن قطعت الاصابع فالدية، وإن قطعت الكف فخمسون من الإبل.
حضرت مجاہد کا ارشاد ہے کہ اگر انگلیاں کٹ جائیں تو دیت کاملہ ہوگی اور اگر ہتھیلی کٹ جائے تو پچاس اونٹ دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28674، ترقيم محمد عوامة 27497)
ترقیم عوامۃ: 27498 ترقیم الشثری: -- 28675
٢٨٦٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: إذا قطعت اليد من المفصل ففيها نصف الدية، وإذا قطعت من العضد ففيها نصف الدية.
حضرت عامر کا ارشاد ہے کہ ہاتھ کو اگر جوڑ سے کاٹا گیا تو آدھی دیت ہے اور اگر بازو سے کاٹا گیا تو اس میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28675، ترقيم محمد عوامة 27498)