مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. من قال: (تفضل) بعض الأسنان على بعض؟
جن حضرات کے نزدیک دانتوں کی دیت مختلف ہے
ترقیم عوامۃ: 27528 ترقیم الشثری: -- 28707
٢٨٧٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال لي عطاء: (في) (١) الاسنان (٢) الثنيتين والرباعيتين والنابين خمس خمس، وفيما بقي ⦗٦٥⦘ بعيران بعيران، [اعلى الفم (واسفله من ذلك) (٣) سواء: (ثنيتا ورباعيتا) (٤) ونابا اعلى الفم واسفله سواء] (٥) ، (واضراس) (٦) اعلى الفم (واضراس) (٧) اسفل الفم (سواء) (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (في).
(٣) في [جـ، ع، م]: (من ذلك وأسفله)، وسقط (من ذلك) من: [ب].
(٤) في [أ، هـ]: (ثنية ورباعية).
(٥) سقط من: [ب].
(٦) في [ط]: (أخراس).
(٧) في [ط]: (أخراس).
(٨) سقط من: [ح].
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھے عطاء نے کہا ہے کہ اوپر نیچے کے سامنے والے دو دو دانتوں، اور ان کے ساتھ والے چاروں اوپرنیچے کے دانتوں، اور کچلی کے دانتوں میں پانچ پانچ اونٹ ہیں اور باقی دانتوں میں دو دو اونٹ ہیں، اس میں اوپر کا منہ کا حصہ اور نے چ والا دو نوں برابر ہیں اوپر اور نیچے کے سامنے والے چاروں دانت اور ان کے ساتھ والے چار اور کچلی والے دانت، اور اسی طرح منہ کی اوپر والی ڈاڑھیں اور نیچے والی سب کے سب برابر ہیں دیت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28707، ترقيم محمد عوامة 27528)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28707 in Urdu