مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. من قال: (تفضل) بعض الأسنان على بعض؟
جن حضرات کے نزدیک دانتوں کی دیت مختلف ہے
ترقیم عوامۃ: 27528 ترقیم الشثری: -- 28707
٢٨٧٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال لي عطاء: (في) (١) الاسنان (٢) الثنيتين والرباعيتين والنابين خمس خمس، وفيما بقي ⦗٦٥⦘ بعيران بعيران، [اعلى الفم (واسفله من ذلك) (٣) سواء: (ثنيتا ورباعيتا) (٤) ونابا اعلى الفم واسفله سواء] (٥) ، (واضراس) (٦) اعلى الفم (واضراس) (٧) اسفل الفم (سواء) (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (في).
(٣) في [جـ، ع، م]: (من ذلك وأسفله)، وسقط (من ذلك) من: [ب].
(٤) في [أ، هـ]: (ثنية ورباعية).
(٥) سقط من: [ب].
(٦) في [ط]: (أخراس).
(٧) في [ط]: (أخراس).
(٨) سقط من: [ح].
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھے عطاء نے کہا ہے کہ اوپر نیچے کے سامنے والے دو دو دانتوں، اور ان کے ساتھ والے چاروں اوپرنیچے کے دانتوں، اور کچلی کے دانتوں میں پانچ پانچ اونٹ ہیں اور باقی دانتوں میں دو دو اونٹ ہیں، اس میں اوپر کا منہ کا حصہ اور نے چ والا دو نوں برابر ہیں اوپر اور نیچے کے سامنے والے چاروں دانت اور ان کے ساتھ والے چار اور کچلی والے دانت، اور اسی طرح منہ کی اوپر والی ڈاڑھیں اور نیچے والی سب کے سب برابر ہیں دیت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28707، ترقيم محمد عوامة 27528)
ترقیم عوامۃ: 27529 ترقیم الشثری: -- 28708
٢٨٧٠٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني ابن ابي نجيح عن مجاهد مثل قول عطاء قال: الاسنان من اعلى الفم واسفله والاضراس من اعلى الفم واسفله سواء] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت مجاہد سے بھی عطاء جیسا ہی قول مروی ہے کہ منہ کے اوپر والے دانت اور نیچے والے دانت، اسی طرح منہ کی اوپر والی ڈاڑھیں اور نیچے والی ڈاڑھیں سب برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28708]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28708، ترقيم محمد عوامة 27529)
ترقیم عوامۃ: 27530 ترقیم الشثری: -- 28709
٢٨٧٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس قال: قال ابي: يفضل بعضها على بعض بما يرى اهل الراي والمشورة.
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میرے والد نے فرمایا کہ بعض کو بعض پر رائے اور مشورہ کی رائے کے اعتبار سے فضیلت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28709]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28709، ترقيم محمد عوامة 27530)
ترقیم عوامۃ: 27531 ترقیم الشثری: -- 28710
٢٨٧١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عمرو بن مسلم انه سمع طاوسا يقول: (يفضل) (١) (الست) (٢) في اعلى الفم واسفله على (الاضراس) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الفضل)، وفي [ب]: (بفضل)، وفي [م]: (لفضل).
(٢) في [أ، هـ]: (السن).
(٣) في [ط]: (أخراس).
حضرت ابن جریج نے فرمایا ہے کہ مجھ کو عمرو بن مسلم نے بتایا کہ انہوں نے طاؤس کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ اوپر نیچے کے چھ دانتوں کو ڈاڑھوں پر فضیلت ہوگی اور انہوں نے فرمایا کہ ڈاڑھوں میں چھوٹی عمر کے اونٹ دیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28710، ترقيم محمد عوامة 27531)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28711
٢٨٧١١ - وانه قال: في الاضراس صغار الإبل.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28711، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 27532 ترقیم الشثری: -- 28712
٢٨٧١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن يحيى بن (سعيد) (١) عن سعيد ابن المسيب ان عمر بن الخطاب قضى فيما اقبل من الفم بخمس فرائض (خمس) (٢) -وذلك خمسون دينارا قيمة كل فريضة عشرة دنانير- وفي الاضراس ببعير بعير (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) صحيح.
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب نے منہ کے سامنے والے دانتوں میں پانچ اونٹوں میں سے ایک کا فیصلہ کیا اور ہر اونٹ کی قیمت دس دینار ہے تو یہ کل پچاس دینار بن گئے اور ڈاڑھیں ایک اونٹ کا فیصلہ کیا اور یحییٰ فرماتے ہیں کہ سامنے والے دانت اوپر نیچے کے آگے والے چار دانت اور اس کے ساتھ اوپر نیچے کے چار دانت اور پھر کچلی والے دانت ہیں۔ حضرت سعید فرماتے ہیں کہ یوں ہی معاملہ چلتا رہا یہاں تک کہ حضر ت معاویہ کی ڈاڑھیں زخمی ہوئیں تو انہوں نے فرمایا کہ میں ڈاڑھوں کے بارے میں عمر سے زیادہ جانتا ہوں تو انہوں نے اس میں پانچ اونٹوں کا فیصلہ کیا حضرت سعید کا ارشاد ہے کہ حضرت عمر کے فیصلہ کے مطابق اگر تمام دانت ٹوٹ جائیں تو قیمت کم بنتی ہے۔ اور حضرت معاویہ کے فیصلہ کے مطابق دیت زیادہ بنتی ہے اور اگر میں ہوتا تو ڈاڑھوں میں دو دو اونٹ دیت مقرر کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28712، ترقيم محمد عوامة 27532)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28713
٢٨٧١٣ - وذكر يحيى: ان ما اقبل من الفم: الثنايا والرباعيات (والانياب) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الأبناب).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28713، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28714
٢٨٧١٤ - (١) قال: سعيد حتى إذا كان معاوية فاصيبت اضراسه قال: انا اعلم بالاضراس من عمر، فقضى (فيها) (٢) خمس فرائض (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [هـ]: (و).
(٢) في [ط]: (فيه).
(٣) صحيح.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28714، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28715
٢٨٧١٥ - فقال سعيد: لو اصيب الفم كله في قضاء عمر لنقصت (الدية) (١) ، ولو اصيب في قضاء معاوية لزادت الدية، ولو كنت انا: لجعلت في الاضراس بعيرين بعيرين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، ك].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28715، ترقيم محمد عوامة ---)