مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. من قال: (تفضل) بعض الأسنان على بعض؟
جن حضرات کے نزدیک دانتوں کی دیت مختلف ہے
ترقیم عوامۃ: 27532 ترقیم الشثری: -- 28712
٢٨٧١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن يحيى بن (سعيد) (١) عن سعيد ابن المسيب ان عمر بن الخطاب قضى فيما اقبل من الفم بخمس فرائض (خمس) (٢) -وذلك خمسون دينارا قيمة كل فريضة عشرة دنانير- وفي الاضراس ببعير بعير (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) صحيح.
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب نے منہ کے سامنے والے دانتوں میں پانچ اونٹوں میں سے ایک کا فیصلہ کیا اور ہر اونٹ کی قیمت دس دینار ہے تو یہ کل پچاس دینار بن گئے اور ڈاڑھیں ایک اونٹ کا فیصلہ کیا اور یحییٰ فرماتے ہیں کہ سامنے والے دانت اوپر نیچے کے آگے والے چار دانت اور اس کے ساتھ اوپر نیچے کے چار دانت اور پھر کچلی والے دانت ہیں۔ حضرت سعید فرماتے ہیں کہ یوں ہی معاملہ چلتا رہا یہاں تک کہ حضر ت معاویہ کی ڈاڑھیں زخمی ہوئیں تو انہوں نے فرمایا کہ میں ڈاڑھوں کے بارے میں عمر سے زیادہ جانتا ہوں تو انہوں نے اس میں پانچ اونٹوں کا فیصلہ کیا حضرت سعید کا ارشاد ہے کہ حضرت عمر کے فیصلہ کے مطابق اگر تمام دانت ٹوٹ جائیں تو قیمت کم بنتی ہے۔ اور حضرت معاویہ کے فیصلہ کے مطابق دیت زیادہ بنتی ہے اور اگر میں ہوتا تو ڈاڑھوں میں دو دو اونٹ دیت مقرر کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28712، ترقيم محمد عوامة 27532)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28712 in Urdu