مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. الأصابع من سوى (بينها)
جن کے نزدیک سب انگلیوں کی دیت برابر ہے
ترقیم عوامۃ: 27538 ترقیم الشثری: -- 28721
٢٨٧٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي قال: وجدت في (كتابي) (١) عن حميد عن بكر عن هشام بن هبيرة ان ابن عمر وابن عباس قالا: الاصابع سواء، (و) (٢) هذه وهذه سواء (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (كتاب).
(٢) في [جـ، م، ك]: (أو).
(٣) حسن؛ هشام بن هبيرة صدوق.
حضرت ابن عدی فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی کتاب میں ہشام بن عروہ سے یہ روایت دیکھی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے کہ یہ اور یہ یا انہوں نے فرمایا کہ تمام انگلیاں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28721، ترقيم محمد عوامة 27538)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28721 in Urdu