مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. الأصابع من سوى (بينها)
جن کے نزدیک سب انگلیوں کی دیت برابر ہے
ترقیم عوامۃ: 27539 ترقیم الشثری: -- 28722
٢٨٧٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث وابو معاوية عن عاصم عن الشعبي قال: اشهد على شريح ومسروق انهما جعلا الاصابع والاسنان سواء.
حضرت شعب کا ارشاد ہے کہ میں شریح اور مسروق کے بارے میں گواہی دیتا ہوں کہ انہوں نے انگلیوں اور دانتوں کی دیت کو برابر قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28722، ترقيم محمد عوامة 27539)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28722 in Urdu