مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. الأعور تفقأ عينه
کانے کی آنکھ پھوڑنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 27567 ترقیم الشثری: -- 28751
٢٨٧٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو (اسامة) (١) عن سعيد (٢) عن قتادة عن ⦗٧٤⦘ (لاحق) (٣) بن حميد انه (سال) (٤) ابن (عمر) (٥) او ساله رجل عن الاعور تفقا عينه الصحيحة فقال ابن صفوان: وهو عند ابن عمر قضى فيها عمر بالدية كاملة [فقال: إنما اسالك يا ابن عمر فقال: (تسالني) (٦) وهذا (يحدثك) (٧) ان عمر قضى فيها بالدية كاملة] (٨) (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (سلمة).
(٢) زاد في [هـ]: (عن شعبة).
(٣) في [أ، ط]: (الأحق).
(٤) في [هـ]: (سأله).
(٥) في [أ، ط]: (عمير).
(٦) في [ك]: (تسلني).
(٧) في [ط]: (فحدثك).
(٨) سقط من: [م].
(٩) صحيح.
حضرت لاحق بن حمید سے روایت ہے کہ انہوں نے یا کسی اور نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کانے کے بارے میں سوال کیا کہ جب اس کی صحیح آنکھ کو پھوڑ دیا جائے، تو ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس ابن صفوان تھے انہوں نے کہا کہ حضرت عمر نے اس میں پوری دیت کا فیصلہ فرمایا ہے، پھر اس سائل نے کہا کہ اے ابن عمر رضی اللہ عنہما میں آپ سے پوچھتا ہوں تو انہوں نے جواب دیا کہ تو نے مجھ سے سوال کردیا؟ جب کہ یہ تجھے عمر کی حدیث بیان کر رہا ہے کہ انہوں نے اس میں پوری دیت کا فیصلہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28751، ترقيم محمد عوامة 27567)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28751 in Urdu