مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. الأعور تفقأ عينه
کانے کی آنکھ پھوڑنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 27568 ترقیم الشثری: -- 28752
٢٨٧٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة (عن حماد) (١) عن إبراهيم انه ذكر ما يقولون في الاعور إذا فقئت عينه الصحيحة ولم يكن اخذ للاخرى (ارشا) (٢) فقالوا: الدية كاملة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (أرش).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف کی رائے یہ تھی کہ اگر کسی کانے کی صحیح آنکھ کسی نے پھوڑ دی اور اس نے پہلی آنکھ کا تاوان وصول نہیں کیا تھا تو اب اسے پوری دیت ملے گی۔ بنو کاہل کے کچھ لوگ یہ مقدمہ لے کر حضرت عثمان کے پاس آئے تھے تو انہوں نے دونوں آنکھوں کی دیت دلوائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28752، ترقيم محمد عوامة 27568)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28752 in Urdu