مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. الجائفة كم فيها
پیٹ تک سرایت کر جانے والے زخم کا حکم
ترقیم عوامۃ: 27635 ترقیم الشثری: -- 28831
٢٨٨٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم (بن سليمان) (١) عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن سعيد بن المسيب ان قوما كانوا يرمون، فرمى رجل منهم بسهم خطا، فاصاب بطن رجل فانفذه إلى ظهره، (فدووي) (٢) فبرا فرفع إلى ابي بكر فقضى فيه بجائفتين (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٢) في [ك]: (فدوى)، وفي [ط]: (فدودي).
(٣) منقطع؛ سعيد لم يدرك أبا بكر.
حضرت سعید بن مسیب سے مروی ہے کہ لوگ تیر اندازی کر رہے تھے تو ایک آدمی نے تیر غلط نشانہ لگا دیا جو کسی آدمی کے پیٹ پر لگا اور کمر تک چھیلتا ہوا نکل گیا پھر اس کا علاج کیا گیا تو وہ ٹھیک ہوگیا یہ معاملہ ابوبکر تک پہنچا تو انہوں نے اس میں اس کے دو اندرونی زخموں کے برابر دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28831]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28831، ترقيم محمد عوامة 27635)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28831 in Urdu