مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. في لسان الأخرس وذكر العنين
گونگے کی زبان اور نامرد کے آلۂ تناسل کی دیت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27713 ترقیم الشثری: -- 28913
٢٨٩١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي حنيفة عن حماد عن إبراهيم: في لسان الاخرس حكم، وفي ذكر (الخصي) (١) حكم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (الحصور)، وفي [ط]: (الحضي).
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ گونگے کی زبان کے بدلہ میں فیصلہ اور خصی آدمی کے عضو تناسل کے بدلہ میں بھی فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28913، ترقيم محمد عوامة 27713)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28913 in Urdu