مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. في لسان الأخرس وذكر العنين
گونگے کی زبان اور نامرد کے آلۂ تناسل کی دیت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27716 ترقیم الشثری: -- 28916
٢٨٩١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: في ذكر الذي لا ياتي النساء مثل ما في ذكر الذي ياتي النساء؟ قال (لي) (١) : نعم، و (قال) (٢) (لي) (٣) : ارايت الذي (قد) (٤) ذهب ذلك منه اليس يوفي نذره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، م، ك].
(٢) في [م]: (وقالا).
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) سقط من: [أ، ب، ح، ط، هـ].
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے سوال کیا کہ ایسے شخص کے عضو تناسل کے بدلہ میں کہ جو عورتوں کے پاس نہ آسکتا ہو اتنی ہی دیت ہوگی کہ جتنی اس شخص کے بدلہ میں ہے کہ جو عورتوں کے پاس آسکتا ہو؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ جی ہاں اور فرمایا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ جس شخص کا عضو تناسل ضائع چکا ہو تو کیا اس کی نذر کو پورا نہیں کیا جاتا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28916]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28916، ترقيم محمد عوامة 27716)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28916 in Urdu