مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. من قال: لا يبلغ به دية الحر
جن حضرات کے نزدیک غلام سے آزاد کی دیت نہیں لی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 27778 ترقیم الشثری: -- 28980
٢٨٩٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن داود عن الشعبي ان سعيد ابن (العاص) (١) جعل دية عبد قتل خطا اربعة آلاف، وكان ثمنه اكثر من ذلك، وقال: اكره ان اجعل ديته اكثر من دية الحر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م، ك]: (العاصي).
(٢) صحيح.
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ سعید بن عاص نے غلام کی دیت کو جس کو کہ غلطی سے قتل کردیا گیا ہو چار ہزار ”٤٠٠٠“ مقرر کیا ہے حالانکہ اس کی قیمت اس سے زیادہ تھی اور فرمایا کہ مجھے یہ پسند نہیں کہ میں اس کی دیت کو آزاد کی دیت سے بھی زیادہ مقرر کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28980]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28980، ترقيم محمد عوامة 27778)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28980 in Urdu