مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
70. العبد (تفقأ) (عيناه) جميعا
غلام کی دونوں آنکھیں پھوڑنے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27783 ترقیم الشثری: -- 28985
٢٨٩٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا (اصيبت) (١) (اذن) (٢) العبد او عينه ففيها نصف ثمنه، وإذا (اصيبت) (٣) اذناه او عيناه ففيها ثمنه كله (او) (٤) يدفعه إلى الذي اصابه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (أصيب).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ب، جـ]: (أصيب).
(٤) في [جـ]: (و).
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ جب غلام کا ایک کان یا آنکھ ضائع ہوجائے تو اس میں اس کی آدھی قیمت ادا کی جائے گی اور جب دونوں کان یا آنکھیں ضائع ہوجائیں تو پھر پوری قیمت ادا کرنی ہوگی اور یہ قیمت اس غلام کو ہی دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28985، ترقيم محمد عوامة 27783)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28985 in Urdu