🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

70. العبد (تفقأ) (عيناه) جميعا
غلام کی دونوں آنکھیں پھوڑنے کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27783 ترقیم الشثری: -- 28985
٢٨٩٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا (اصيبت) (١) (اذن) (٢) العبد او عينه ففيها نصف ثمنه، وإذا (اصيبت) (٣) اذناه او عيناه ففيها ثمنه كله (او) (٤) يدفعه إلى الذي اصابه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (أصيب).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ب، جـ]: (أصيب).
(٤) في [جـ]: (و).

حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ جب غلام کا ایک کان یا آنکھ ضائع ہوجائے تو اس میں اس کی آدھی قیمت ادا کی جائے گی اور جب دونوں کان یا آنکھیں ضائع ہوجائیں تو پھر پوری قیمت ادا کرنی ہوگی اور یہ قیمت اس غلام کو ہی دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28985، ترقيم محمد عوامة 27783)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27784 ترقیم الشثری: -- 28986
٢٨٩٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي قال. إذا فقئت عين العبد او (قطعت) (١) يده او رجله فعليه نصف قيمته، وإذا فقئت عيناه او قطعت يداه او (قطعت) (٢) رجلاه دفعه وعليه قيمته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ، م، ك]: (قطعن).

حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ جب غلام کی ایک آنکھ پھوڑی گئی یا اس کا ایک ہاتھ یا پاؤں کاٹا گیا تو اس کاٹنے والے پر اس کی آدھی قیمت لازم ہوگی اور جب دونوں آنکھیں پھوڑ دی گئیں یا دونوں ہاتھ یا پاؤں کاٹ دیے گئے تو اس پر پوری قیمت دینا لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28986، ترقيم محمد عوامة 27784)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27785 ترقیم الشثری: -- 28987
٢٨٩٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في المملوك إذا فقئت عينه ففيها نصف ثمنه.
حضرت حسن سے مروی ہے کہ جب غلام کی ایک آنکھ پھوٹ جائے تو اس میں اس کی آدھی قیمت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28987، ترقيم محمد عوامة 27785)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27786 ترقیم الشثری: -- 28988
٢٨٩٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن إياس بن معاوية في رجل قطع يد عبد عمدا او فقا عينه قال: هو له وعليه ثمنه.
حضرت ایاس بن معاویہ کا ارشاد ہے کہ جب کسی نے غلام کا ہاتھ جان بوجھ کر کاٹ دیا یا آنکھ پھوڑدی تو اس پر اس کی قیمت ہوگی جو غلام ہی کی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28988، ترقيم محمد عوامة 27786)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27787 ترقیم الشثری: -- 28989
٢٨٩٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري في (الحر) (١) (يجرح) (٢) العبد قال: إن فقا عينه ففيها نصف ثمنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (العبد).
(٢) في [ط]: (يخرج).

حضرت زہری سے اس آزاد کے بارے میں جس نے غلام کو زخمی کیا ہو ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر اس نے اس کی آنکھ پھوڑ دی ہے تو اس کی قیمت کا نصف دینا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28989]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28989، ترقيم محمد عوامة 27787)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں