مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في سن العبد وجراحه
غلام کے دانت اور زخم کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27790 ترقیم الشثری: -- 28992
٢٨٩٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن اشعث عن الشعبي عن شويح قال: قضى في سن العبد وموضحته على قدر قيمته من ثمنه نصف عشر قيمته كنحو من دية الحر في السن والموضحة.
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ قاضی شریح نے غلام کے دانت اور سر یا چہرے کے زخم میں اس غلام کی قیمت کے بقدر دیت کا فیصلہ فرمایا یعنی اس کی قیمت کا بیسواں حصہ جیسا کہ آزاد آدمی کے دانتوں اور سر یا چہرہ کے زخم میں کیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28992، ترقيم محمد عوامة 27790)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28992 in Urdu