مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في سن العبد وجراحه
غلام کے دانت اور زخم کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27794 ترقیم الشثری: -- 28996
٢٨٩٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: جراحة العبد (في ثمنه مثل جراحة) (١) الحر في ديته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (كجراحة).
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ غلام کے زخم کا بدلہ اس کی قیمت کے حساب سے یہ بالکل اسی طرح ہے کہ جیسے آزاد آدمی کا بدلہ اسکی دیت کے حساب سے اور زہری فرماتے ہیں کہ لوگوں کا قول ہے کہ یہ غلام تو ایک مال ہے لہذا اس کی قیمت میں جتنی کمی واقع ہوگی اسی کے حسا ب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28996، ترقيم محمد عوامة 27794)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28996 in Urdu