🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. الرجل (يقتله) النفر فيدفعون إلى أوليائه
اگر ایک آدمی کو زیادہ لوگ مل کر قتل کر دیں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27816 ترقیم الشثری: -- 29022
٢٩٠٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الشعبي في الرجل يقتله النفر قال: (يدفعون) (١) إلى اولياء (المقتول) (٢) فيقتلون من شاءوا ويعفون عمن شاءوا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (يدعوا)، وفي [ك]: (يدفعوا).
(٢) في [ط]: (القتول).

حضرت شعبی ایسے شخص کے بارے میں کہ جسے ایک جماعت نے قتل کردیا ہو فرماتے ہیں کہ وہ سارے مقتول کے ورثاء کے سپرد کردیے جائیں گے وہ جسے چاہیں قتل کردیں اور جس کو چاہیں معاف کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29022، ترقيم محمد عوامة 27816)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29022 in Urdu