مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. الرجل (يقتله) النفر فيدفعون إلى أوليائه
اگر ایک آدمی کو زیادہ لوگ مل کر قتل کر دیں تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27817 ترقیم الشثری: -- 29023
٢٩٠٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا عفى عن احدهم (فليعف) (١) عنهم جميعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فليعفوا).
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ اگر اس کے ورثاء نے ایک کو معاف کردیا تو ان کو چاہیے کہ کہ دوسرے کو بھی معاف کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29023]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29023، ترقيم محمد عوامة 27817)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29023 in Urdu