🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. الرجل (يقتله) النفر فيدفعون إلى أوليائه
اگر ایک آدمی کو زیادہ لوگ مل کر قتل کر دیں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27820 ترقیم الشثری: -- 29026
٢٩٠٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن جابر عن الحكم عن إبراهيم (١) في الرجل يقتله النفر، قال: (يقتل) (٢) من (شاء) (٣) و (يعفوا) (٤) عمن (شاء) (٥) و (ياخذ) (٦) الدية ممن (شاء) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط، هـ]: زيادة (قال).
(٢) في [ط، هـ]: (يقتلون).
(٣) في [ط، هـ]: (شاؤا).
(٤) في [ط]: (يعفو)، وفي [هـ]: (يعفون).
(٥) في [ط، هـ]: (شاؤا).
(٦) في [هـ]: (يأخذون).
(٧) في [ط، هـ]: (شاؤا).

حضرت ابراہیم ایسے شخص کے بارے میں کہ جس کو ایک جماعت نے قتل کردیا ہو فرماتے ہیں کہ اس کے ورثاء جس کو چاہیں قتل کردیں اور جس کو چاہیں معاف کریں اور جس سے چاہیں دیت وصول کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29026، ترقيم محمد عوامة 27820)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29026 in Urdu