🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. الرجل (يقتله) النفر فيدفعون إلى أوليائه
اگر ایک آدمی کو زیادہ لوگ مل کر قتل کر دیں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27819 ترقیم الشثری: -- 29025
٢٩٠٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بهز بن اسد عن ابان العطار عن قتادة عن سعيد بن المسيب في الرجل يقتله النفر، قال: (يعفو عمن) (١) (شاء) (٢) ، و (يقتل من) (٣) (شاء) (٤) ، و (ياخذ) (٥) الدية ممن (شاء) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يقتل من)، وفي [ط]: (يقتله من)، وفي [هـ]: (يقتلون من).
(٢) في [ط، هـ]: (شاءوا).
(٣) في [أ، ط]: (يعفوا)، وفي [ب]: (العفوا)، وفي [هـ]: (يعفون عمن).
(٤) في [ط، هـ]: (شاءوا).
(٥) في [هـ]: (يأخذون).
(٦) في [أ، ب، جـ، ط، م، ك]: (شاء)، وفي [هـ]: (شاءوا).

حضرت سعید بن مسیب ایسے شخص کے بارے میں کہ جس کو ایک جماعت نے قتل کردیا ہو فرماتے ہیں کہ اس کے ورثاء جس کو چاہیں معاف کردیں اور جس کو چاہیں قتل کردیں اور جس سے چاہیں دیت وصول کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29025، ترقيم محمد عوامة 27819)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29025 in Urdu