مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
77. في جنين الحرة
آزاد عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو ضائع کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27846 ترقیم الشثری: -- 29052
٢٩٠٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: في اصل كل حبل غرة.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا! ہر حمل کی بنیاد میں ہی غرہ یعنی غلام یا باندی ہے اور حضرت حکم نے فرمایا: حمل کی ابتداء میں تو صلح ہوگی یہاں تک کہ بچہ کی خلقت ظاہر ہوجائے۔ حضرت وکیع نے فرمایا: حضرت حکم کا قول امام شعبی کے قول سے زیادہ پسند یدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29052، ترقيم محمد عوامة 27846)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29052 in Urdu