مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
78. الذي يصيب الجنين يكون عليه شيء؟
جو شخص عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے کیا اس پر کوئی چیز واجب ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 27847 ترقیم الشثری: -- 29055
٢٩٠٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
حضرت ابراہیم اور حضرت ابن سیرین اور حضرت عطاء ان سب حضرات نے اس شخص کے بارے میں جو عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے یوں ارشاد فرمایا: یقینا اس شخص پر غرہ کے ساتھ غلام کا آزاد کرنا بھی ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29055، ترقيم محمد عوامة 27847)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29055 in Urdu