🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

78. الذي يصيب الجنين يكون عليه شيء؟
جو شخص عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے کیا اس پر کوئی چیز واجب ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27847 ترقیم الشثری: -- 29055
٢٩٠٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
حضرت ابراہیم اور حضرت ابن سیرین اور حضرت عطاء ان سب حضرات نے اس شخص کے بارے میں جو عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے یوں ارشاد فرمایا: یقینا اس شخص پر غرہ کے ساتھ غلام کا آزاد کرنا بھی ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29055، ترقيم محمد عوامة 27847)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29056
٢٩٠٥٦ - وعن يونس عن الحسن.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29056، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29057
٢٩٠٥٧ - وحجاج عن عطاء (قالوا) (١) : فيمن اصاب جنينا: إن عليه عتق رقبة مع الغرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (قال)، وسقط من: [ك].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29057، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27848 ترقیم الشثری: -- 29058
٢٩٠٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم، قال: سمعته يقول: إذا ضربت امراة فالقت (جنينا) (١) فإن صاحبه يعتق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (جنينها).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جب کوئی کسی عورت کو ضرب لگائے جس سے اس کا بچہ ساقط ہوجائے تو لگانے والا غلام آزاد کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29058، ترقيم محمد عوامة 27848)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27849 ترقیم الشثری: -- 29059
٢٩٠٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة ووكيع قالا: (حدثنا) (١) عمر بن ذر عن مجاهد ان امراة مسحت بطن امراة فاسقطت فامرها عمر بن الخطاب ان تعتق (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) منقطع؛ مجاهد لم يدرك عمر.

حضرت عمر بن ذر فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشا فرمایا: کہ جب ایک عورت نے کسی عورت کے پیٹ پر ضرب لگا کر اس کا حمل ساقط کردیا تو اس عورت کو حضرت عمر نے غلام آزاد کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29059، ترقيم محمد عوامة 27849)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں