🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. الغرة على من هي؟
غرہ کس پر لازم ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27856 ترقیم الشثری: -- 29066
٢٩٠٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا عبد الواحد بن زياد عن المجالد عن الشعبي عن جابر ان النبي ﷺ (١) جعل في الجنين غرة على (عاقلة) (٢) (القاتلة) (٣) وبرا زوجها وولدها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، م]: ﵇.
(٢) في [أ، ط]: (العاقلة).
(٣) سقط في: [ب].
(٤) ضعيف؛ لضعف مجالد، أخرجه أبو داود (٤٥٧٥)، وابن ماجه (٢٦٤٨)، وأبو يعلى (١٨٢٣)، والبيهقي ٨/ ١٠٧، وابن عبد البر في الاستذكار ٨/ ٧٤.

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورت کے پیٹ میں موجود بچہ ہلاک کرنے کی صورت میں غرہ کا بوجھ قتل کرنے والی عورت کے عصبی رشتہ داروں پر ڈالا اور اس عورت کے خاوند اور اس کے لڑکے کو بری کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29066، ترقيم محمد عوامة 27856)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29066 in Urdu