🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. الغرة على من هي؟
غرہ کس پر لازم ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27857 ترقیم الشثری: -- 29067
٢٩٠٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يعلى التيمي عن منصور عن إبراهيم عن عبيد بن (نضيلة) (١) عن المغيرة بن شعبة قال: قضى رسول الله ﷺ على عاقلتها بالدية، وفي الحمل غرة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (فضيلة)، وفي [هـ]: (نضلة).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٩٠٨)، ومسلم (١٦٨٢).

حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ دیت عصبی رشتہ داروں پر لازم ہوگی اور حمل ساقط کرنے کی صورت میں غرہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29067، ترقيم محمد عوامة 27857)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29067 in Urdu