مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
80. الغرة على من هي؟
غرہ کس پر لازم ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 27859 ترقیم الشثری: -- 29069
٢٩٠٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: دية الجنين على الذي اصابه في ماله، وليس على قومه شيء.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشادفرمایا: عورت کے پیٹ میں موجود بچہ ہلاک کرنے کی دیت اس شخص کے مال سے ادا کی جائے گی جس نے اسے موت کے گھاٹ اتارا اور اس کی قوم پر کوئی چیز لازم نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29069، ترقيم محمد عوامة 27859)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29069 in Urdu